Muawiyah
11-10-2004, 08:40 PM
یاران*ِ میکدہ
ڈاکٹر تابش مہدی
یاران*ِ میکدہ مجھے مت بھول جائیو
تم سے اگر بچے تو مجھے بھی پلائیو
شائد کبھی تمہیں بھی پڑے غم سے واسطہ
لوگو! کسی کے غم کی ہنسی مت اڑائیو
تم نے اسے کنویں میں گرایا تو کیا ہوا
یوسف ابھی حیات ہے یوسف کے بھائیو!
گزری ہوئی حیات کے اے تلخ واقعات
احساس مار دے گا سمجھ میں نہ آئیو
٭……٭……٭
یاران*ِ میکدہ (http://bhatkallys.com/audio/Tabish_Mehdi/Yaran_Maikadah.rm)
بشکریہ مسلمین بھٹکل (http://www.bhatkallys.com)
ڈاکٹر تابش مہدی
یاران*ِ میکدہ مجھے مت بھول جائیو
تم سے اگر بچے تو مجھے بھی پلائیو
شائد کبھی تمہیں بھی پڑے غم سے واسطہ
لوگو! کسی کے غم کی ہنسی مت اڑائیو
تم نے اسے کنویں میں گرایا تو کیا ہوا
یوسف ابھی حیات ہے یوسف کے بھائیو!
گزری ہوئی حیات کے اے تلخ واقعات
احساس مار دے گا سمجھ میں نہ آئیو
٭……٭……٭
یاران*ِ میکدہ (http://bhatkallys.com/audio/Tabish_Mehdi/Yaran_Maikadah.rm)
بشکریہ مسلمین بھٹکل (http://www.bhatkallys.com)