PDA

View Full Version : اللہ تعالی اس کے لیے ہر تنگی سے نکلنے کا ایک &



iqbal.kuwait
08-02-2010, 04:08 PM
سنن ابوداؤد:جلد اول:حدیث نمبر 1505 حدیث مرفوع مکررات 2
ہشام بن عمار، ولید بن مسلم، حکم بن مصعب، محمد بن علی بن عبداللہ بن عباس، حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو استغفار کرنے کو اپنے اوپر لازم کرے گا تو اللہ تعالی اس کے لیے ہر تنگی سے نکلنے کا ایک راستہ پیدا فرمائے گا اور ہر غم سے نجات دے گا اور ایسی جگہ سے روزی عطا فرمائے گا جہاں سے اس کو گمان بھی نہ ہوگا۔