ج الحمد للہ مؤرخہ یکم نومبر 09 کو سائیٹ کو اپ گریڈ کر کے آن لائن کیا جا رہا ہے۔
ضروری اعلان
تمام حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اتحاد اھل السنت والجماعت مؤرخہ 7نومبر 2009سے اپنی آن لائن سروس کا آغاز کر رہا ہے۔جس میں 7 نومبر کو اعلان کی جانے والی ترتیب کے مطابق اتحاد اھل السنت والجماعت کے جید علماء بیانات فرمائیں گے اور آن لائن سوال و جواب کا بھی سلسلہ ہو گا۔انشاء اللہ
آن لائن نشریات کی ابتدائی تقریب
مؤرخہ 7 نومبر 09 کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 11بجے
متکلم اسلام حضرت مولانا محمد الیاس گھمن مدظلہ
خود اس کا آغاز فرمائیں گے اور ابتدائی تقریب کے موقع پر مختصر خطاب فرمائیں گے اور لائیو ٹرانسمیشن کے متعلق مکمل تفصیلات سے بھی آگاہ فرمائیں گے۔
ویب سائیٹ پر لائیو ٹرانسمیشن سننے کیلئے یہاں کلک کریں
ٹرانسمیشن کے دن انشاء اللہ اوپر موجود اس لنک کو ایکٹو کر دیا جائے گا۔تاکہ آپ سائیٹ پر ہی آن لائن نشریات کو سن سکیں۔انشاء اللہ مؤرخہ 7نومبر کو ہماری آن لائن نشریات سائیٹ پر سارا دن ایکٹو رہیں گی۔آپ حضرات ای میل کے ذریعے یا میسنجر کے ذریعے آراء و سوالات نمائندہ کو بھیج سکتے ہیں۔
رابطہ اور آن لائن ٹرانسمیشن سننے کیلئے تفصیلات
۔ ٹرانسمیشن InSpeak
ان سپیک میسنجر ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد لاگ ان ہوں اور
India Pakistan Bangladesh کے سیکشن میں موجود ہمارے روم
Alittehaad.org کو جوائن کریں۔
یا ان سپیک میں سائن ان ہونے کے بعد ہمارا آئی ڈی alittehaad ایڈ کر لیں۔ ہمارا نمائندہ خود آپ کو ہمارے روم میں آنے کی دعوت دے گا۔
ٹرانسمیشن آن ویب سائیٹ
اسی پیج پر رہتے ہوئے سنی جاسکتی ہے۔
جی میل۔برائے رابطہ



Reply With Quote

Bookmarks