View Poll Results: Kiya Shariyat Tareeqat ke Tabae hay?

Voters
1. You may not vote on this poll
  • Yes

    0 0%
  • No

    1 100.00%
Results 1 to 2 of 2

Thread: Who have to Follow Hazrat Musa A.S OR Hazrat Khidar A.S?

  1. #1
    Junior Member
    Join Date
    Jun 2012
    Gender
    Brother
    Madhhab
    Hanafi
    Posts
    1

    Default Who have to Follow Hazrat Musa A.S OR Hazrat Khidar A.S?

    اسلام و علیکم برادران اسلام

    حضرت موسیٰ الہسلام اور حضرت خضر الہسلام میں سے کون زیادہ افضل ہے اور کس کو کس پر اور کس لئے فضیلت حاصل ہے؟

    کیا واقعہ خضر کے بعد حضرت خضر الہسلام نے حضرت موسیٰ الہسلام کی بعیت کی تھی یا حضرت موسیٰ الہسلام نے حضرت خضر الہسلام کی بعیت کی تھی؟

    کیا واقعہ خضر کے بعد حضرت موسیٰ الہسلام کے صحابی حضرت موسیٰ الہسلام کو چھوڑ کر حضرت خضر الہسلام کی اتباع کریں تو وہ مسلمان ہی راہیں گے؟

    کیا روحانیت یا طریقت، شریعت سے زیادہ افضل ہے؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کے واقعہ خضر اس بات کا ثبوت ہے.

    تمام برالویوں، دیوبندیوں ، اہل حدیث بھائیوں سے التماس ہے کے اپنے اپنے مسلک کے مطابق اپ کی کیا ری ہے؟
    قرآن اور حدیث کے حوالے ہوں تو کیا ہی بات ہے اور آپ روایت بھی پیش کر سکتے ہیں اپنی اپنی کتابوں کے

    جزاک الله



  2. "How To Begin Reading And Understanding An Arabic Book in 21 Days"

  3. #2
    Senior Member junfrared's Avatar
    Join Date
    Feb 2010
    Gender
    Brother
    Madhhab
    Hanafi
    Posts
    215

    Default Re: Who have to Follow Hazrat Musa A.S OR Hazrat Khidar A.S?

    بھائی ہم نہ موسوی ہیں، نہ خضری، ہم تو محمد ﷺ کے امتی ہیں، ہمارے واسطے موسوی شریعت بھی منسوخ ہوگئی ہے اور خضری بھی (اگر کہ وہ کوئی شریعت تھی)۔ہمارے واسطے تو صرف قرآن ہی رہ گیا ہے، چاہے کوئی یہودی ہو یا نصرانی ، مجوسی ہو یا پارسی ، بریلوی ہو یا ہندو یا پھر مسلمان، اب محمد ﷺ پر اور جو کچھ بھی وہ لائے ہیں اُس پر ایمان لائے بغیر نجات نہیں ہے۔ قصہ مختصر

    باقی شریعت کو طریقت کی بدعت کے تابع کرنا زندیقوں کا کام ہے۔


  4. FREE postage anywhere in the UK.

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •