-
خانہ کعبہ کی افطاری,دنیا کی سب سے بڑی افطار
http://www.youtube.com/watch?v=5t9hLoqFdJM
www.messagetv.tv
خانہ کعبہ کی افطاری,دنیا کی سب سے بڑی افطاری
خانہ کعبہ میں افطاری کے لیے بچھائے جانے والا دسترخوان کی لمبائی 12 کلومیٹر ہوتی ہے اور اس دسترخوان کو طواف کرنے کی جگہ بچھایا جاتا ہے اور اس پر 12 لاکھ روزہ دار ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں روزانہ اپنا روزہ کھولتے ہیں یعنی افطاری کرتے ہیں۔
اس پر روزانہ 10 لاکھ سعودی ریال خرچ کئے جاتے ہیں اور یہ دنیا کی سب سے بڑی افطاری ہوتی ہے جو کہ صرف اور صرف 10 منٹ میں سمیٹ لی جاتی ہے اور فرش کو دھو کر صاف ستھرا کردیا جاتا ہے۔
اس افطاری پر روزانہ پچاس لاکھ کھجوریں کھانے کے لئے اور تقریبا 20 لاکھ کے قریب آب زم زم کی بوتلیں پینے کے لئے استعمال کی جاتی ہیں۔
The squares within and outside the Holy Mosque of Makkah witness in Ramadan the biggest iftar in the world.
More than 12,000 metres of tablecloth are stretched daily for iftar (fast opening) along the Mosque area for worshippers to end their fast.
Officials in charge of the iftar in the Holy Mosque say its daily cost amounts to about one million Saudi riyals ($267,000).
Tags for this Thread
Posting Permissions
- You may not post new threads
- You may not post replies
- You may not post attachments
- You may not edit your posts
-
Forum Rules
Bookmarks